Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
Aik k sath do Free - Urdu Font
#1

میرا تعلق چکوال سے ھے لیکن جب میں پانچ سال کا تھا تو میرے والد صاحب انتقال کر گئے اور گھر کی زمہ داریاں بڑے بھائی پر آگئیں ۔ گھر کے حالات بھت اچھے تو تھے نھی لہذا جلد ھی بھائی کام کے سلسلے میں لاھور شفٹ ھو گئے۔ دو سال بعد بھائی نے ھم سب گھر والوں کو بھی لاھور شفٹ کر لیا یوں ھم لوگ لاھور کے ھو کر رہ گئے۔ اور کبھی کبھار اپنے عزیزو اقارب سے ملنے چکوال کا رخ بھی کرتے اور اپنے5 مرلے کے آبائی گھر کا چکر بھی لگاتے تاکہ اس کی دیکھ بھال ھوتی رھے۔ میٹرک کرگے۔ کے بعد میں بلکل فری تھا تو سوچا کچھ دن چکوال اپنی بڑی سسٹر کے پاس رہ لوں۔ چناچہ میں چکوال آ گیا ۔ لاھور میں رھنے اور کو ایجوکیشن کی وجہ سے میرے اندر کافی اعتماد آگیا تھا جس کی وجہ سے لڑکے ھوں یا لڑکیاں کسی سے بات سے جھجکتا نھی تھا۔ چکوال پہنچ کر میری روٹین یہ تھی کہ رات ساری کزنز کے ساتھ موویز دیکھتا رھتا تاش کھیلتا اور دن کو باجی کے گھر سوتا رھتا۔ ایک دن باجی نے مجھے دن بارہ بجے آٹھایا اور بولیں نواب صاحب اُٹھیں اور جا کر علی کو، سکول سے لے آئیں۔ علی میرے 7 سال کے بھانجے کا نام ھے جو کہ باجی کے گھر سے تھوڑی دور ایک پرائیویٹ سکول میں ٹو کلاس میں پڑھتا تھا۔میں نے کہا کیوں باجی آج کیا رکشے والے نے نھی آنا جو میری نیند خراب کر رھی ھیں۔  تو وہ بولی نھی رکشے والے کی بیٹی کی شادی ھے اور وہ ایک ھفتہ چھٹی کرے گا اور تب تک آپ نواب صاحب  علی کو سکول سے لائیں گے جبکہ صبح اس کے پاپا اسے سکول چھوڑ دیا کریں گے۔ میں بادل نخواستہ اٹھا اور پیدل ھی سکول کی طرف چل پڑا۔ سکول زیادہ دور نھی تھی بمشکل سات آٹھ منٹ میں سکول پہنچ گیا۔  چھٹی ھونے میں ابھی دس منٹ تھے۔ میں سکول کے پاس ھی ایک شاپ پر بیٹھ گیا اور آتے جاتے لوگوں کو دیکھنے لگا۔ تبھی میری نظر دوکان سے تھوڑی دور ایک گلی کی نکڑ پر پڑی۔ جہاں پر ایک لڑکی کھڑی میری طرف دیکھ رھی تھی۔  میں نے ادھر اُدھر دیکھا اور کسی کو بھی اپنی طرف متوجہ نا پا کر اسی لڑکی کو دیکھنا شروع کر دیا۔ وہ بھی نکڑ پر کھڑی ادھر اُدھر دیکھتی اور پھر میری طرف دیکھنے لگ جاتی۔ چند منٹ بعد میں نے ھاتھ ھلکا سا ھلا کر اسے اشارہ کیا تو وہ مسکرا کر گلی کے اندر چلی گئی۔ میرا، ارادہ بنا کہ اٹھ کر اس گلی کا، ایک چکر لگانا لیکن اسی وقت سکول کی گھنٹی نے میرا ارادہ ملتوی کروا دیا۔ میں سکول کے گیٹ پر چلا گیا اورچند منٹ بعد ھی علی سکول سے باھر آگیا۔ علی کو لے یر میں گھر کی طرف چلا تو وہ گلی راستے میں ھی آنی تھی۔ میں نے گلی کے سامنے رک کر گلی میں دیکھا تو وہ گلی آگے سے ٹی بن کر لیفٹ اور رائیٹ مڑ رھی تھی جبکہٹی کو سیدھا کراس کر کے دو گھر تھے آگے گلی بند تھ اس کا گھر بلکل سیدھا ٹکر والا تھا اور وہ اس ٹکر والے گھر کے گیٹ پر کھڑی تھی۔ اس نے جیسے ھی مجھے دیکھا مجھے ھاتھ کے اشارے سے بائی بائی کیا اور گھر کے اندر چلی گئی۔ میں بھی علی کو لے کر گھر آگیا ۔ علی کو باجی کے حوالے کر کے میں دوبارہ بستر ہر لیٹ گیا لیکن اب نیند کا کوئی ارادہ نھی تھا۔ میں اس لڑکی کے بارے میں سوچنے لگا۔ اسے چونکہ دور سے دیکھا تھا لہذا اس کا چہرہ اچھی طرح نا دیکھ سکا لیکن اس کا جسم بھرا بھرا تھا۔ قد تقریباً پانچ فٹ تھا۔ اب میرا، دل کیا کہ ایک چکر اور باھر کا لگاوں چناچہ ایک بار پھر باھر نکل کر اس کی گلی کی طرف جا رھا تھا۔ اس کی گلی کے سامنے رک کر دیکھا لیکن وہ وھاں نھی تھی اور گیٹ بھی بند تھا۔ میں وھاں سے واپس آگیا اور پی ٹی سی ایل سے کزن کو کال کر کہ کہا کہ میں جاگ گیا ھوں لہذا وہ اپنی بائیک لے کر آجائے تاکہ ھم آوارہ گردی پر نکل سکیں۔ یہ واقعہ2001 کا ھے اس وقت موبائل سو میں سے کسی ایک بندے کے پاس ھوتا تھا اور اس کے بھی کال ریٹ بھت مھنگے ھوتے تھے۔ ایک شھر سے دوسرے شھر  کال کرنے پر رومنگ چارجز پڑتے تھے۔  خیر کزن  ولید جو میری پھپھوکا بیٹا تھا مجھے پک کرنے آ گیا۔ ھم تین کزن ھم عمر تھے جن کی بھت اچھی دوستی تھی باقی کزن چھوٹے تھے۔ ھم تینوں روزانہ رات کو VCR کرائے پر لاتے اور ھر قسم کی  وہ فلمیں بھی دیکھتے۔ جن میں وہ فلمیں بھی ھوتی تھیں جن میں آواز نھی ھوتی تھیی۔
Like Reply
Do not mention / post any under age /rape content. If found Please use REPORT button.


Messages In This Thread
Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:02 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:03 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:04 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:05 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:06 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:08 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:10 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:12 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:15 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:15 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:16 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:19 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:21 AM
RE: Aik k sath do Free - Urdu Font - by hirarandi - 23-05-2020, 04:22 AM



Users browsing this thread: